Вы находитесь на странице: 1из 1

‫ہمارے ناکام تجربوں کی کسی کو کوئی خوشی نہیں تھی‬

‫ہمیں بزرگوں کی رائیگانی کاغم نہیں ہے‪ ،‬تو کیا غلط ہے‬

‫ہمیں بڑوں نے یہی کہا تھا کہ “ال” ہی سچ ہے‪ ،‬سو گھر کی چھت پر‬
‫کسی جماعت‪ ،‬کسی خدا کا علم نہیں ہے ‪ ،‬تو کیاغلط ہے‬

‫کہ سائنسی طور پر بھی دونوں کا کوئی امکاں نہیں‪ ،‬سو کہہ دوں‬
‫تمھارا ملنا خدا کے ملنے سے کم نہیں ہے‪ ،‬تو کیا غلط ہے‬

‫راز احتشام‬

‫ابھی ابھی کی ایک کوشش آپ کی نذر‬


‫ہر ایک آنسو ‪،‬خرید لو تم‪ ،‬کسی بھی صورت ‪،‬کسی بھی قیمت‬
‫ہمارے بڑوں نے ہمیں کہا تھا ‪ ،‬ثواب ہو گا یہ یاد رکھنا‬

‫کبھی جھکے نہ کسی کے آگے کہیں بکے نہ کسی بھی قیمت‬


‫وہ اپنی دنیا میں مست ہو گا نواب ہو گا یہ یاد رکھنا‬

Вам также может понравиться