Вы находитесь на странице: 1из 233

‫پہلے اسے پڑھئے‬

‫یہ کتاب صالح الدین ایوبی‪ ،‬تاتاری یلغاروں اور اس زمانے کے د ی گر واقعات کے حوالے‬
‫سے اہم ذر یعہ معلومات ہے۔ لیکن اسے پڑھنے سے پہلے یہ بات اچھی طرح ذھن م ی ں‬
‫رکھنی چاہئے کہ اس میں صحابہ کرام سے متعلق کچھ نہا ی ت نا مناسب اور جھوٹ ی‬
‫روایات بھی شامل ہیں۔ اس زمانے میں تار یخ لکھنے والوں کا یہی طر یقہ ہوتا تھا کہ ان‬
‫تک جو معلومات بھی تار یخ کے حوالے سے پہنچتی‪ ،‬اسے بال تحقیق کتاب م ی ں شامل‬
‫کر لیتے تھے۔ اس کے بر عکس محدث ی ن کا طر ی قہ صح یح اور ضع ی ف احاد ی ث کو‬
‫چھانٹ کر الگ کر لینے کا تھا تاکہ اس میں کسی مالوٹ کا اندیشہ نہ رہے۔ یہ ی وجہ‬
‫قابل‬
‫ہے حدیث کی کتابوں میں بڑی آسانی کے ساتھ حد ی ث ک ی صحت اور اس کے ِ‬
‫قبول ہونے کے بارے م ی ں معلوم ک یا جا سکتا ہے۔‬
‫لہذا اس کتاب کو پڑھتے وقت اس امر کو ذہن میں رکھ کر پڑھنے سے انشاء اہلل ممکنا‬
‫گمراہ ی سے بچا جا سکتا ہے۔ واہلل عالم‬

Вам также может понравиться